00:58
وزیر خزانہ کہتا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ بجٹ کس نے بنائی فارم 47 والا وزیراعظم کہتا ہے کہ مجھے نہیں معلوم پپلز پارٹی کہتی ہے کہ ہمیں نہیں معلوم کہ یہ بجٹ کس نے بنائی اس کا مطلب ہے کہ شہباز شریف کو کتاب لکھ کر دیاگیا محترمہ زرتاج گل وزیر کی عوام دشمن