01:02
✨ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "سات ہلاک کرنے والی چیزوں سے بچو۔" صحابہ نے عرض کیا: "یا رسول اللہ! وہ کیا ہیں؟" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ کے ساتھ شرک کرنا، جادو کرنا، ناحق کسی جان کو قتل ک