00:30
میرے رب! مجھے ان میں شامل فرما جن کے راستے تجھ تک آکر ختم ہوتے ہیں۔ جن کی نمازیں قضا نہیں ہوتیں، جنہیں تیرے فیصلوں پہ اپنے فیصلوں سے زیادہ بھروسہ ہوتا ہے۔ ان میں شامل فرما جن کا بڑھاپا تو تیری ہی یاد میں وقف ہوتا ہے پر جوانی بھی تیری عبادات سے غافل نہیں ہ