03:41
،،پیکیج رپورٹ ضلع ٹھٹھہ بارش کی تباہ کاریاں،، او سی: حالیہ بارشوں اور سیم نالوں کی کمزور پشتیں ٹوٹنے کی وجہ سے ضلع ٹھٹھہ کے 350 سے زائد دیہات تاحال زیر آب ہیں، پشتوں کی مرمت اور نہروں کی بھل صفائی کے نام پر اربوں روپے کرپشن کے نذر ہوگئے۔ متاثرہ علاقوں م